فہرست مضامین


      ويب سائٹ نستعليق رسم الخط (فانٹ) ميں ديکيھيے

      اگر آپ کے کمپيوٹر ميں نستعليق فانٹ انسٹال نہيں ہے، اور آپ اس ويب سائٹ کا نستعليق فانٹ ميں ديکھنا چاہتے ہيں؟ تو آپ درج ذيل بٹن سے نستعليق رسم الخط نستعليق رسم الخط (فانٹ) ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں۔

      نستعلیق رسم الخط

      کل پاکستان ناظمین اجتماع 2017ء

      کے بیانات مورخہ 6،7 نومبر 2017ء اس صفحہ سے سنے اور ڈاؤنلوڈ کیے جا سکیں گے ان شاء اللہ۔

      ہر بیان کی فائل اُس کے ختم ہونے کے کچھ دیر بعد اس صفحہ پر سامعین کے لیے مہیا کردی جائے گی۔ ان شاء اللہ


      یوم
      وقت
      موضوعات
      مقرر - نگراں
       
      پیر
      بعد صلوٰۃ الفجر
      مقصد حیات کا صحیح شعور اور خود احتسابی کامیابی کی ضمانت ہے
      ماسٹر عبد العزیز
      پیر
      08:30 - 09:15
      نعمت ایمان کے ناقدروں کا انجام
      عتیق الرحمٰن
      پیر
      09:15 - 10:15
      اصول تجوید و قرآت القرآن (اذان و صلوٰۃ)۔
      خالد عزیز
      پیر
      10:30 - 12:45
      فہم القرآن: مشرکانی معاشرے میں مومنوں کا رہن سہن (بیس (۲۰) منٹ کی پانچ تقاریر ۔ ہر صوبے سے ایک مقرر)
      رفعت نواب و منور سلطان
      پیر
      03:00 - 04:00
      دعوتِ دین میں احساسِ ذمہ داری اور دائرہ کار میں وسعت
      فیصل افضل
      پیر
      بعد صلوٰۃ العصر
      کتاب اللہ کے عقائد و اعمال سے دوری، ملت کے زوال کے اسباب
      محمد اشرف
      پیر
      بعد صلوٰۃ المغرب
      رفع و نزول عیسیٰ علیہ السلام قرآن و حدیث سے ثابت ہے (ملٹی میڈیا پریزنٹیشن)
      سعد سہیل
      منگل
      بعد صلوٰۃ الفجر
      اسلامی تحریک میں اصل کردار نوجوانوں کا ہی ہوتا ہے
      خلیل الرحمٰن
      منگل
      08:30 - 09:15
      اہل ایمان کو اسوہ ابراہیمی اختیار کرنے کی تاکید
      عبداللہ عمر
      منگل
      09:15 - 10:00
      ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی معاشرے میں بے حیائی پھیلانے والے سخت عذاب کے مستحق ہیں
      رفعت نواب
      منگل
      10:15 - 11:00
      اہل ایمان، دانا و بینا لوگوں کے اوصاف
      حکیم محمد رمضان
      منگل
      11:00 - 11:45
      ایمان و تزکیۂ نفس اور دینِ طریقت میں مشرق و مغرب کی دوری ہے
      وسیم شاہ
      منگل
      11:45 - 12:30
      اہل ایمان کے دلوں میں اللہ اور رسول کے مخالفین کے لیے مقام نہیں ہوتا
      امیر جماعت